انجمن  کی کتابوں کی فروخت اور ترسیل کے لیے شعبۂ فروخت اپنی گراں قدر خدمات انجام دے رہا ہے۔ اس شعبے کے تحت دنیا بھر میں انجمن کی کتابیں اور جرائد بذریعہ ڈاک ارسال کیے جاتے ہیں۔ کتب و جرائد  کے بارے میں معلومات حاصل کرنے/منگوانے  کے لیے درجِ ذیل برقی پتے اور فون نمبر پر رابطہ کیا جاسکتا ہے ۔

ماہ نامہ ’’قومی زبان‘‘ کی خریداری کی تفصیلات درجِ ذیل ہیں:

قیمت فی پرچہ         :         ۱۵۰؍ روپے

سالانہ رکنیت  (اندرونِ ملک)  :         ۲۰۰۰؍ روپے (بذریعہ رجسٹری)

سالانہ رکنیت (بیرونِ ملک)              :         ۱۰۰؍ امریکی ڈالر/۵۰؍  برطانوی پونڈ (بذریعہ ہوائی ڈاک)

خریداری کے لیے منی آرڈر/بنک ڈرافٹ بنام انجمن ترقیِ اردو پاکستان ارسال کیجیے۔ اس کے علاوہ کتابیں بذریعہ وی پی/ کیش آن ڈیلیوری بھجوانے کی سہولت بھی موجود  ہے۔

رابطہ براے معلومات:

فون     :    34161143-021

برقی ڈاک   :  [email protected]  –  [email protected]